6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 15:32
ہم انتخاب جیت رہے ہیں،ری پبلکن نائب صدارتی امیداور
جیو نیوز - میڈیسن …امریکی نائب صدارت کے ری پبلکن امیدوارپال ریان نے کہا ہے کہ ہم انتخاب جیت رہے ہیں، جس کی مجھے بے حد خوشی ہے،انہوں نے یہ بات امریکی ریاست وسکونسن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے وقت صحافیوں سے مختصر بات چیت کے دوران کہی۔پال ریان سے صحافیوں نے سوال کیا تھا کہ کیارومنی اورآپ انتخاب جیت