تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 0:13

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں پولنگ ختم، رومنی کو برتری

جیو نیوز - واشنگٹن . . . .امریکا کی مشرقی ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیاہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی مشرقی ریاستوں انڈیانا اور کینٹکی میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق کینٹکی اور انڈیانا میں رومنی کو اوباما پر برتری حاصل ہے۔رپورٹ کے مطابق انڈیا نا میں رومنی کو 63 فیصد اوراوباما کو 36 فیصد ووٹ ملے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.