14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 7:25
چین میں برفباری سے ہائی بلاک، گاڑیاں پھنس گئیں
جیو نیوز - بیجنگ…چین میں شدید برفباری سے ہائی وے بلاک ہوگء، درجنوں گاڑیاں برف میں پھنسنے سے عوام پریشان ہوگئے،تیچنگ پری فیکچر میں منگل سے برفباری جاری ہے، درجہ حرارت منفی دس تک جاپہنچا ہے ، ریجنل ہائی وے مکمل طور پر برف سے ڈھک چکی ہے ، حد نظر 10 میٹر سے بھی کم ہو گئی ہے ، برفباری سے تقریبا 50 سے زائد ٹرک اور وینیں ہائی وے پر پھنس گئیں جبکہ 10 قریب الٹ گئیں، تاہم کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا، تین گھنٹے بعد ٹریفک بحال کردی گئی ۔