تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 19:9

انتہا پسند ہندورہنمابال ٹھاکرے کی حالت تشویشناک ہو گئی،بھارتی ٹی وی

جیو نیوز - ممبئی…انتہا پسند ہندورہنمابال ٹھاکرے کی حالت تشویشناک ہوگئی،بھارتی ٹی وی کے مطابق انتہا پسند ہندورہنمابال ٹھاکرے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بال ٹھاکرے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔بال ٹھاکرے کی حالت کے پیش نظر ممبئی میں ہزاروں لوگ بال ٹھاکرے کے گھر کے باہر جمع ہوگئے ہیں۔بال ٹھاکرے کے گھر جانیوالی سڑکیں رکاوٹیں لگا کر بند کردی گئی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.