تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 نومبر 2012
وقت اشاعت: 1:56

اسرائیلی فضائیہ کا غزہ پر حملہ،3 فلسطینی جاں بحق،تعداد75ہوگئی

جیو نیوز - غزہ سٹی.. . . اسرائیلی فضائیہ کے غزہ پرحملیمیں 3 فلسطینی جاں بحقہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضا ئیہ کے حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 75ہوگئی۔، مصری حکام کے مطابق عرب لیگ کے سربراہ اور وزرائے خارجہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل غزہ کا دورہ کریں گے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.