تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 فروری 2013
وقت اشاعت: 6:26

امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

جیو نیوز - نیویارک…امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی، جہاں اب تک 3 فٹ برف پڑچکی ہے،امریکا کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواوں اور تیز لہروں کے باعث زیادہ نقصان ہوا ،نیویارک سے بوسٹن تک کے میونسپل ورکرزگھنٹوں کام کرکے برف میں پھنسی گاڑیوں اور لوگوں کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں ، امریکی صدر اوباما نے کنٹی کٹ میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ، اور وفاقی سطح پر امدادی کارروائیوں کا اعلان بھی کیا ہے ، جارجیا، اوکلاہاما اور کیوبک سمیت کئی ریاستوں میں لاکھوں صارفین تاحال بجلی سے محروم ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.