11 فروری 2013
وقت اشاعت: 2:54
بھارت: بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد36ہوگئی، متعدد زخمی
جیو نیوز - نئی دلی… الہ آباد ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 36ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ سیڑھیوں کی ریلنگ ٹوٹنے کے باعث مچی۔