تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 فروری 2013
وقت اشاعت: 18:9

دباوٴ میں آکر جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کرسکتے، محمود احمدی نژاد

جیو نیوز - تہران … ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا کہناہے کہ ایرانی جوہری پروگرام پر دباوٴ میں آکر مذاکرات نہیں کرسکتے۔ ایرانی انقلاب کی 34 ویں برسی پر ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے ریلی سے خطاب کیا، دوسرے شہروں میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے صدر کو ٹی وی کے ذریعے سنا۔ انہوں نے کہا کہ دباوٴ میں آکر مذاکرات قبول نہیں اور اگر بندوقیں ہماری طرف سے ہٹائی گئیں تو اس کے مضر اثرات پر بات چیت ہوسکتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.