تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 فروری 2013
وقت اشاعت: 17:39

الہ آباد ریلو ے اسٹیشن پر بھگدڑ ، 15 افراد ہلاک ،بھارتی میڈیا

جیو نیوز - نئی دلی…الہ آباد ریلو ے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ،بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ سیڑھیوں کی ریلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے مچی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.