تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 فروری 2013
وقت اشاعت: 2:43

اسٹاک بحال ہورہی ہے، متوسط طبقے کو روزگار دینگے: باراک اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدر باراک اوباما اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کررہے ہیں، آج کے خطاب میں اوباما افغانستان سے 34 ہزار امریکی فوجیوں کو آئندہ سال کے اوائل تک وطن واپس بلانے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ باراک اوباما نے اپنے خطاب میں کہا کہ معیشت میں متوسط طبقے کا اہم کردار ہے، اسٹاک بحال ہورہی ہے، متوسط طبقے کو روزگار فراہم کرینگے، جنگ کی دہائی کے بعد ہمارے فوجی واپس آرہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.