تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 فروری 2013
وقت اشاعت: 2:15

یوکرین میں مسافر طیارے کی کریش لینڈنگ، 5افراد ہلاک، 12زخمی

جیو نیوز - کیو… یوکرین میں مسافر طیارے نے کریش لینڈنگ کی، کریش لینڈنگ کے دوران جہاز رن وے سے اتر گیا جس کے باعث حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.