تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 فروری 2013
وقت اشاعت: 19:36

شمال مشرقی امریکی ریاستوں میں شدید برفباری

جیو نیوز - نیویارک …امریکا کے شمال مشرقی علاقوں ، نیو انگلینڈ اور پنسلواینا میں برف کے طوفان نے ہر شے کو سفید چادر اڑھا دی بوسٹن سمیت ساحلی علاقے نیو انگلینڈ میں برف کے طوفان نے تباہی مچا رکھی ہے، جو اب ایسٹرن مین اور اٹلانٹک کینیڈا کی جانب بڑھ رہاہے ، پٹسبرگ میں اب تک 2.54 سینٹی میٹر برف پڑچکی ہے ، پھسلن کے باعث سٹرکوں پر حادثات ہورہے ہیں ، رہوڈز آئی لینڈ میں بھی 6 انچ برف پڑی ہے ، اسٹن نگٹن، اور کنیٹی کٹ میں لوگ تاحال گزشتہ ہفتے ہونے والی برفباری سے نمٹ ر ہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.