تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 فروری 2013
وقت اشاعت: 19:36

واشنگٹن:ماحولیاتی مسائل پر مظاہرے اور مارچ

جیو نیوز - واشنگٹن …بین الاقوامی سطح پراپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے مظاہرے اور مارچ کیے جارہے ہیں ،ماحولیاتی تبدیلیوں کے مسائل پر امریکی صدربراک اوباماکی توجہ مبذول کرنے کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں عوام سڑکوں پر آگئے ،ہزاروں افراد نے نیشنل مال سے وائٹ ہاوٴس تک مارچ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.