تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 فروری 2013
وقت اشاعت: 6:16

نئی دہلی:بھارتی صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ہنگامہ

جیو نیوز - نئی دلی…بھارتی صدرکے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی ہو ئی ہے جس کی وجہ سے بھارتی صدر کے خطاب میں خلل واقع ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بائیں بازو کی جماعتوں نے بھارتی صدر کے خطاب کابائی کاٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.