تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 فروری 2013
وقت اشاعت: 6:37

امریکاکے ہین فورڈ نیوکلیر ریزرویشن میں جوہری ٹینکس میں رساوٴ

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی ریاست واشنگٹن کے ہین فورڈ نیوکلیر ریزرویشن میں جوہری ٹینکس میں رساوٴ کا انکشاف ہوا ہے۔ہین فورڈ نیوکلیر ریزرویشن میں 6 ٹینکس کے لیک ہونے کے باعث تاب کاری فضلے کااخراج جاری ہے، تاہم گورنر کا کہنا ہے کہ فضلے کااخراج فوری طورپرانسانی صحت کیلئے نقصان دہ نہیں۔ امریکی وزیر توانائی اسٹیو چو گورنرکوتاب کاری فضلے کیاخراج سے متعلق پہلے ہی آگاہ کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.