تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 فروری 2013
وقت اشاعت: 7:57

لیاقت بازار کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 7 افراد زخمی

جیو نیوز - کوئٹہ…لیاقت بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے، ایف سی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں اور صورت حال کو کنٹرول کر لیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.