تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 فروری 2013
وقت اشاعت: 6:33

امریکا:نیشنل کار ریلی،10 گاڑیوں کو حادثہ ، 33 سے زائد افراد زخمی

جیو نیوز - نیویارک…امریکا میں ڈیٹونا انٹرنیشنل اسپیڈ وے میں، ایک دو نہیں اکٹھی 10 گاڑیوں کو حادثہ ، 33 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔نیشنل کار ریلی کا آخری مرحلہ جاری تھا ، ایک کار کو حادثہ پیش آیا، انجن میں آگ لگنے، ٹائر اور پرخچے اڑنے سے ٹریک کی اور گاڑیاں بھی زد میں آگئیں، اور ٹریک کے قریب مداحوں میں گھس گئیں۔ ملٹی کار کریش میں 33 افراد زخمی ہوئے ، جنھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.