تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 فروری 2013
وقت اشاعت: 11:57

خواتین سے بدسلوکی کیخلاف عالمی مہم ،ہزاروں افراد کا رقص

جیو نیوز - منیلا…خواتین کے ساتھ بدسلو کی اور تشد د کے خلا ف عالمی مہم میں دنیا کے مختلف ممالک میں ہزاروں افر اد نے رقص کا مظاہر ہ کیا ۔ ون بلین رائزنگ کے نام سے شروع کی جا نے والی اس مہم کے تحت ترکی،فلپا ئن،آ سٹریلیا،افغا نستا ن اور انڈیا میں سینکڑ وں افراد کے اجتما عا ت ہوئے جس میں رقص کر کے اور ریلیاں نکا ل کر دنیا بھر میں خواتین کو تشدد اور نا روا سلو ک سے بچانے کے لیے آواز بلند کی گئی ۔ اس موقع پر خواتین نے اپنے چہر وں پر تشدد اور ما رپیٹ سے پڑ نے زخم اور چو ٹو ں کے نشا نا ت بھی بنا ئے ہو ئے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.