تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 فروری 2013
وقت اشاعت: 3:38

کولکتا : سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی ، 7افرادہلاک

جیو نیوز - کولکتا…کولکتا کی سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 7افرادہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق سوریاسین مارکیٹ میں رات3بج کر50منٹ پر لگی جس وقت لوگ سو رہے تھے۔مارکیٹ میں30سے40 افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔25فائرٹینڈرآ گ بجھانے میں مصروف۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.