جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی سینیٹ نے چک ہیگل کی بطوروزیردفاع نامزدگی کی توثیق کردی۔ ذرائع کے مطابق چک ہیگل کی حما یت میں58 اورمخالفت میں41ووٹ ڈالے گئے۔