2 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:56
نئی دہلی میں7سالہ بچی سے زیادتی،واقعے کیخلاف احتجاجی مظاہرے
جیو نیوز - نئی دلی… نئی دلی میں7سال کی بچی سے زیادتی کے واقعے کے بعد دہلی کے مختلف علاقوں میں واقعے کے بعد احتجاج اور ہنگامہ آرائی ہو ئی ہے ،جبکہ مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھراوٴبھی کیا ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابقپولیس نے 17 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔