تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:35

ریمنڈ ڈیوس پر تشدد کا الزام ، 2سال کی سزا سنا دی گئی

جیو نیوز - کولوراڈو… تشدد کرنے پرریمنڈ ڈیوس کو 2سال کی سزا سنا دی گئی۔ریمنڈ ڈیوس پاکستان میں سی آئی اے کا کنٹریکٹر تھا جہاں 2011میں لاہور میں 2 پاکستانی شہریوں کے قتل کا بھی الزام تھا۔ریمنڈ ڈیوس نے مشتعل ہو کو ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جس ریمنڈ ڈیوس کو 2سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.