تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 مارچ 2013
وقت اشاعت: 10:13

شما ل مشرقی امریکا میں برف کا طوفان، نظام زندگی مفلوج

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکا کے شما ل مشرقی علاقے برف کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔ تیز ہواوٴں کیساتھ برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ریاست نارتھ ڈیکوٹا میں ہر شے برف سے مکمل طور پر ڈھک گئی ہے۔حد نظر انتہائی کم ہونے سے کئی گاڑیاں برف میں پھنس گئی ہیں۔راستوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔محکمہ موسمیات نے کئی ریاستوں میں مزید برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.