تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مارچ 2013
وقت اشاعت: 22:33

اسامہ کے داماد پر امریکی شہریوں کوہلاک کرنے کی سازش کے الزامات

جیو نیوز - واشنگٹن… اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابوغیث پر امریکی شہریوں کوہلاک کرنے کی سازش کے الزامات عائد کردئیے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان کوسی آئی اے نے اردن سے گرفتار کرکے امریکا منتقل کردیاگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.