تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:14

فلوریڈ ا کے ساحل پر ہزاروں شارک کا بسیرا

جیو نیوز - میامی …امریکا میں فلوریڈ ا کے ساحل پر ہزاروں شارک نے بسیرا کرلیا۔حکا م کے مطابق ساحل کے قریب پانی میں ہزاروں شارک گھومتی پھرتی نظر آرہی ہیں ، شارک کے حملے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں اور ساحل سمندر کو بند کردیا گیا ہے ، اس موسم میں شارک کا یہاں نظر آنا عام ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.