تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 مارچ 2013
وقت اشاعت: 18:59

ویٹی کن:چمنی سے کالا دھواں جاری، نئے پوپ کا انتخاب نہیں ہوسکا

جیو نیوز - ویٹی کن سٹی…ویٹی کن سٹی جہاں نئے پوپ کے انتخاب کا مرحلہ ابھی جاری ہے، وہاں منگل کی شب چمنی سے کالا دھواں نکلتا نظرآیا جس کے بعد یہ بتایا گیا ہے کہ نئے پوپ کا اب تک انتخاب نہیں ہوا ہے اور کارڈی نیل اندر ہی رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.