تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 مارچ 2013
وقت اشاعت: 13:37

عراقی شہر بصرہ میں بس اسٹیشن پر کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک، 16 زخمی

جیو نیوز - بصرہ … عراق میں بس اسٹیشن پر کار بم دھما کے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں ۔ سیکورٹی حکام کے مطابق عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں بس اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جہاں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.