تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 مارچ 2013
وقت اشاعت: 21:48

بنگلادیش میں طوفان،13افرادہلاک،100سے زا ئدزخمی

جیو نیوز - ڈھاکا… بنگلادیشی حکام کے مطابق بنگلادیش کے شمالی علاقوں میں طوفان سے 13افرادہلاک اور 100 سے زا ئدزخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہواکے طوفان نے برہمن باری ضلع میں تباہی مچادی، طوفان سے درخت جڑوں سے اکھڑگئے،کچے گھر گر گئے، جبکہ ہواکے طوفان سے آمدورفت کانظام بھی درہم برہم ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.