تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 مارچ 2013
وقت اشاعت: 4:32

بنکاک:میانمار کے مہاجرین کیمپ میں لگی آگ سے 42 افراد ہلاک

جیو نیوز - بنکاک …تھائی لینڈ میں میانمار کے مہاجرین کے کیمپ میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی۔حکام کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال میں واقع میانمار مہاجرین کے کیمپ میں لگنے والی آگ سے جل کر کم سے کم 42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کام اب بھی جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.