تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:47

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںساڑھے تین روپے فی لیٹر اضافہ

جیو نیوز - اسلام آباد.......حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے اور ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات (اتوار31مئی ) بارہ بجے سے ہوگا۔اس حوالے سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ عالمی مارکیٹوں کے حساب سے تو یہ اضافہ چھ روپے بنتا تھا تاہم حکومت نے نصف کے قریب اضافہ اپنے اوپر لے لیا ہے اور عوام پر صرف ساڑھے تین روپے کا بوجھ ڈالا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.