تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:15

پنجاب کا بجٹ 12جون کو پیش کیا جائیگا

جیو نیوز - لاہور .....پنجاب اسمبلی کا اجلاس10 جون کو طلب کرلیا گیا ، پنجاب کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائیگا ۔پنجاب کےگورنر رفیق رجوانہ نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس10 جون کو طلب کرنے کی سمری پردستخط کر دیئے۔اس اجلاس میں مالی سال2015-16ء کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔بجٹ 12جون کو دوپہر دو بجے پیش کیا جائے گا۔پنجاب کی نئی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث بجٹ پیش کرینگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.