تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:59

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کر دی

جیو نیوز - اسلام آباد .........موڈیز نےپاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرکےبی 3کردی۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار نےقومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ پہلے سے بہتر کرکے بی تھری کر دی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 13 جولائی 2012 کو موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کم کرکےسی اےاے1کردی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.