تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
17 اگست 2015
وقت اشاعت: 16:44

ایف بی آر نے اربوں روپے کے محصولات اکٹھے کرلیے

جیو نیوز - اسلام آباد..........فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2580ارب روپے کے محصولات اکٹھے کر لیے ہیں۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق یہ محصولات 1جولائی2014 سے30 جون2015 کے دورانیے میں اکٹھے کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے توقع ظاہر کی 2605ارب روپے محصولات اکٹھے کرنے کا ہدف پورا کرلیا جائے گا۔ کچھ چیکس ابھی پائپ لائن میں موجود ہیں، جو آئندہ ایک دو روز میں کیش ہو جائیں گے، چیک کیش ہونے تک محصولات کا ہدف پورا ہو جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.