تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
23 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:47

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 68روپے تک پہنچ گئی

جیو نیوز - کوئٹہ.......کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا مزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تین روپے اضافے سے چینی کی فی کلو قیمت 68روپے تک پہنچ گئی ہے۔ماہ رمضان میں فی کلو چینی کی قیمت پہلے62روپےاورآخری عشرے میں 65روپے ہوگئی تھی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ماہ رمضان کےدوران اور عیدالفطر کے بعد چینی کی قیمت میں مجموعی طور پر6روپےفی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.