تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:43

سیالکوٹ کی کاروباری برادری کا نجی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان

جیو نیوز - سیالکوٹ ......سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کی جانب سے نجی ایئر لائن شروع کرنے کا اعلان کر دیا گا ہے، جس کا آغاز آئندہ سال سے ہو گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر فضل جیلانی کے مطابق یہ منصوبہ اربوں روپے لاگت سے شروع کیا جارہا ہے، ابتدا میں کچھ ماہ تک تین ہوائی جہاز اندورن ملک استعمال کیے جائیں گے جس کے بعد سیال ایئر بین الاقوامی سطح پر کام کرے گی۔ سیال ایئر مں فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی جائیں گی اور تجربہ کار عملہ خدمات سر انجام دے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.