تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:21

نیویارک لائٹ فیسٹیول : نظارہ کر تی دیوہیکل آنکھ کا شاہکار

دنیا بھر میں منعقد کردہ لائٹ فیسٹیولز میں آرٹسٹ منفرد انداز سے اپنی مہارت کا مظاہرہ کر تے ہیں لیکن نیویارک میں جاری لائٹ فیسٹیول میں واٹر ٹاور سے نظارہ کر تی دیوہیکل آنکھ کے شاہکار نے سب کو حیران کر دیا۔Bring to Lightنا می اس فیسٹیول کے دوران ماہر لائٹ آرٹسٹس نے 10منزلہ ایک واٹر ٹاور کی نچلی سطح پر ایک دیوہیکل آنکھ بنائی جس میں انسانی آنکھ کی طرح پلکیں جھپکانے اور اردگرد کا نظارہ کرنے کی بھی صلا حیت مو جود ہے۔اس لائٹ فیسٹیول میں سیاحوں کی تفریح کیلئے رنگ برنگی لائٹس کے متعدد شاہکار بھی مو جود ہیں لیکن لائٹ سے روشن ا س منفرد آنکھ نے سب کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.