تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:53

کوسٹا ریکا:کرتب دکھانے والا مگر مچھ چل بسا

وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں کرتب دکھانے والا مگر مچھ چل بسا، آہوں اور سسکیوں میں سپرک خاک کردیا گیا، تدفین میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ کوسٹ ریکا کے شہر سکرس میں سیکڑوں لوگوں کے آنکھوں میں اس وقت آنسو آگئے۔ جب گزشتہ آٹھ برس سے کرتب دکھاکر ہزاروں سیاحوں اور مقامی لوگوں کا خوش کرنے والا ساڑھے چار میٹر طویل مگر مچھ پوچو چل بسا۔



بحیرہ کیریبین کا شہر اس مگر مچھ کے باعث پوری دنیا میں مشور تھا۔ اور ہزاروں لوگ صرف پوچو کا کرتب دیکھنے کیلئے آتے تھے۔ مگر مچھ کو جنازے کی صورت میں گاڑی پر لےجا کر دفن کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.