تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 4:58

پیرس: صدر نکولس سرکوزی بچی کے باپ بن گئے

فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی بچی کے باپ بن گئے۔سپرماڈل اہلیہ کارا نے پیرس کے ایک اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک بچی کا نام نہیں رکھا گیا ہے۔ تاہم صدارتی ترجمان خبر کی تصدیق پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔



فرانسیسی صدر نکولیس سرکوزی اور کارا دوہزار آٹھ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ کارا کا اس سے پہلے شادی سے ایک دس سالہ بیٹا بھی ہے۔ صدر سرکوزی سے یہ ان کی تیسری شادی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.