28 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:4
گمبھیر،نتاشا جین کے ساتھ آج رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے
گوتم گمبھیر کے گھر میں بھی شامیانے بجنے والے ہیں۔ گھماگھمی نے جمعرات سے ہی ان کے گھر کا رخ کر لیا ہے جس کا آغاز ہوا ان کی مہندی سے۔
آج گمبھیر، نتاشا جین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں آ جائیں گے۔ زرائع کے مطابق ان کی شادی میں صرف قریبی لوگوں کو ہی بلایا گیا ہے۔ ساتھ ساتھ شاہ رخ خان اور کلکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کی آمد بھی متوقع ہے۔