تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 16:42

نیویارک: مجسمہ آزادی کی عمر ایک سو پچیس برس ہو گئی

دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز مشعل بردار خاتون کا مجمسہ آزادی ایک سو پچیس برس کا ہوگیا ہے۔ مجسمے کی سالگرہ کے موقع پر خاص تقریبات کا اہتمام کیا گیا



نیویارک میں ایستادہ مجسمہ آبادی کی سالگرہ میں ہالی وڈ کے مشہور اداکاروں نے بھی شرکت کی ۔رنگا رنگ تقریب میں آتش

بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔نیویارک کا آسمان جہاں ستاروں سے روشن تھا وہیں زمین پر بھی ہالی وڈ کے مشہور ستاروں نے محفل میں چار چاند لگا دئے۔دریا کنارے ہونے والی اس تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔یہ مجسمہ اٹھارہ سو اٹھاسی میں فرانس کی جانب سے امریکا کو تحفے میں پیش کیا گیا جسے دیکھنے کے لئے ہر سال ساڑھے تین ملین سیاح نیویارک آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.