تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 نومبر 2011
وقت اشاعت: 17:54

منڈہ بہاء الدین، خواجہ سراؤں کی کیٹ واک

منڈی بہاؤالدین کے مقامی میرج ہال میں خواجہ سراؤں کی رنگارنگ تقریب کا انعقادکیاگیا،جس میں خواجہ سراؤں نے زرق برق لباس زیب تن کرکے رقص کیا۔ اور کیٹ واک کی۔



یہ تقریب ملکوال سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا عینی کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقد کی گئی تھی،جس میں پنجاب بھرسے خواجہ سراؤں نے بھاری تعداد میں شرکت کی اوراپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اور خواجہ سراعینی کو تاج پہنایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.