تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:59

پاکستان سمیت دنیا بھر آج برداشت کا دن منایا جا رہاہے

انیس سو چھیانوے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے سولہ نومبر کو برداشت کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔جس کا مقصد لوگوں میں عدم برداشت کو ختم کرنا اور حالات سے مقابلہ کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں اور ملکوں کے درمیان مسائل کو مفاہمت اور مذاکرات کے ذرئعے حل کرنے پر زور دینیکے ساتھ ساتھ مختلف مزاج کے لوگوں اور تہذیبوں کو بھی سمجھنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.