تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:16

شعبدہ بازی کا منفرد اور دلچسپ مظاہرہ

نیویارک…این جی ٹی…کچھ لو گو ں کو ہر کام الگ انداز میں کر نے کو شو ق ہو تا ہے جیسے کہ یہ نو جوان شعبدے باز کوہے۔ ذرا دیکھئے تو اس باصلاحیت نوجوان لڑکے نے اپنی بے مثال مہارت کو بروئے کارلاکر بیک وقت کئی بالز کو اپنے سَر اور بازوؤں پر گھماتے ہوئے توازن کا انوکھا اور حیرت انگیزمظاہر ہ پیش کیا۔ اس تما م عمل کے دوران اس جگلرنے نا صرف انتہائی شاندار تکنیک اور ضبط و پائیداری سے شعبدے بازی دکھائی بلکہ ایک بار بھی گیند ہاتھ سے نیچے نہیں گریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.