31 جولائی 2013
وقت اشاعت: 5:38
کتے کی نقالی کرنے کی شوقین پا لتوبلی
نیویارک…این جی ٹی…یہ وڈیو ایک ایسی پالتو بلی کی ہے جس میں حیران کن طور پر کتے کی تمام خصوصیا ت پا ئی جا تیں ہیں۔ یہ بی مانوروایتی بلیوں سے نا صرف بے حد مختلف ہے بلکہ کئی مہینے پا لتو کتوں کے سا تھ رہنے کی وجہ سے اس نے کتوں کی عا دا ت واطوار کو اپنا لیا ہے۔یہ بلی مانواپنے مالک کی فرمائش پر ڈاگی کی طرح منہ کو کھول کر ہانپتی، اپنی دم ہلاتی اوردور پھیکی چیزوں کو اٹھا کر واپس لانے کے بعد ثابت کر تی ہے کہ وہ بلی کی شکل میں ایک کتا ہے۔