تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اگست 2013
وقت اشاعت: 12:21

پتھریلی چٹانوں سے چھلانگیں لگانے کا پھرتیلا مظاہرہ

پیرس…این جی ٹی…صحرا اور پہاڑی راستوں پر چلنا بھی مشکل کا کام ہے لیکن یہ نوجوان تو پتھریلی چٹانوں پر بھی پھرتی سے چھلانگیں لگاتے عبور کر لیتے ہیں۔ بھاگتے دوڑتے رکاوٹیں عبور کر نے کا Parkour نامی کھیل فرانس میں پروان چڑھنا شروع ہوا تھا جو اب تیزی سے مختلف ممالک کے نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ اس انوکھے کھیل کے دلدادہ ان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ پر ہجوم شہروں میں سفر کرنا خاصا مشکل ہے اور اس طرح آزادانہ بھاگ دوڑ کرنا درحقیقت روح کی آزادی کے فلسفے کی عکاسی کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.