تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:6

اب پیش ہیں وائیپرز لگے انوکھے ہیلمٹ

نیویارک…این جی ٹی…بائیک چلانا تو ویسے ہی کافی خطرنک تصور کیا جاتا ہے اور ایسے میں اگر بارش ہو جائے تو دہری مصیبت ،لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ پیش ہے ایسا ہیلمٹ جسے بار بار صاف کرنے کی ضرورت نہیں۔جی ہاں اس انوکھے ہیلمٹ کے شیشے پر گاڑی کی ونڈ اسکرین کی طرح ہی وائیپرز موجود ہیں جو خود بخود شیشے کو صاف کرتے رہیں گے۔بس ایک بٹن دبانے کی دیر ہے اور یہ وائیپرز اپنا کام شروع کر دیں گے،کیوں ہے نا کمال کی چیز !!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.