تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اگست 2013
وقت اشاعت: 20:16

مصروف شاہراہ پر اسی کلومیٹر کی رفتار سے ون وہیلنگ کا حیرت انگیز مظاہرہ

لندن …موٹر سائیکل پر کرتب دکھانا کافی مشکل کام ہے اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن کچھ لوگ یہ کام اس انداز میں سر انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔یقین نا آئے تو برطانوی نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جن سے لندن کی مصروف ترین شاہراہ پر 80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک پہئے پر بائیک چلاتے ہوئے حیرت انگیز کرتب پیش کیا۔سر پھرے نوجوان کی بہادری کے اس مظاہرے پر لندن پولیس نے اسے پکڑ لیا تاہم اس کے خلاف کسی قسم کی قانونی کاروائی نہیں کی اور تنبیہ کرتے ہوئے چھوڑ دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.