تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:51

پینسل سے تیار کردہ حیرت انگیز 3-D ڈرائنگ

لندن …پچاس یورو کے اس نوٹ کو دیکھ کر دھو کہ نہیں کھائیے کیو نکہ یہ نوٹ اصلی نہیں بلکہ انتہا ئی مہا رت اور باریک بینی سے بنائی گئی 3D تھری ڈی پینٹنگ ہے۔ماہر فن کار نے پینسل کی مدد سے یہ ڈرائنگ اس قدر خوبصورتی اور باریک بینی سے تیار کی ہے کہ محسوس ہوتا ہے جیسے یہ محض تصویر نہیں بلکہ حقیقت میں پچاس یورو کا نوٹ ہو جبکہ یہ صرف آنکھوں کا دھوکا ہے اورفن کا ر کی مہا رت کا منہ بولتا ثبوت بھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.