20 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:54
اسٹیپل کی پنو ں سے بنا یا گیا منفرد شہر
لندن…این جی ٹی…یہ تصا ویر ایک ایسے منفرد شہر کی ہیں جسے مکمل طو ر پر اسٹیپل(Staple) کی پنو ں سے تیا ر کیا گیا ہے۔آرٹسٹ کے اس شہر کو بنا نے میں چالیس گھنٹے صرف ہوئے ہیں جبکہ اس میں کُل ایک لا کھ پنو ں کا استعما ل کیا گیا ہے۔اس شہر کی خا ص با ت یہ بھی ہے کہ اس میں بعض عمارتیں با رہ سینٹی میٹرتک لمبی ہیں جبکہ بعض مقا ما ت کو بنا نے میں صرف ایک اسٹیپل پن کے سیٹ کا استعما ل کیا گیا ہے۔