تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:29

پیرو میں انوکھے ڈیزائن کے غیر متوازی ہوٹل کی تعمیر

لیما…این جی ٹی… عمارتیں تو آپ نے بہت سی دیکھی ہوں گی لیکن کبھی ایسی بلڈنگ نہیں دیکھی ہو گی جو دیکھنے میں غیر متوازی نظر آئے۔ جی ہاں پیرو کے دارالحکومت لیما میں ایک ایسا انوکھا ہوٹل تعمیر کیا جا رہا ہے جوبا لکل کسی تصویر کے ٹیڑھے فریم کی طرح نظر آئے گا۔یہ انوکھا ہوٹل اسپین سے تعلق رکھنے والے ماہر تعمیرات کی طرف سے بحر او قیانوس پر بنایاکیا جارہا ہے جس میں 125 کمروں سمیت ریسٹورنٹس اورکانفرنس رومز بھی ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.